social icon

.

Pages

Why Career counseling is Important for Best Feature Read in Urdu.

Why Career counseling is Important for Best Feature Read in Urdu. 

Today am going to help you in the most attractive Part of Counseling that is called Career Counseling and am sure that you Really need it what every your are finding a job OR Doing a job. What every your are Government Employee or Private manager in a Good Ranking company. Let See why Career counseling is important. 


Many users online find Urdu Lecture for Career Counseling and am sure this Post will Really help them to find best as Career Developing tips. If you do not know the Reason of Not getting success if you are now very well know about how to Say No in a right Position if you are still like to learn something new in you life i am sure this post will  help you very much.

Am not worry that you like or Not , Do you comments me or not but am sure that am doing a good job for those who have Positive mind and they love Capacity building and they like to motivate their mind toward positive things. Whats going on whats happens they do not worry they know if they are right what will be happens they will be right. It may be this formula take some time for you but truth is never die, virtue never die and Here is the Subject matter Information for you Let see why we fail in our life and why career counseling is important for best feature read in urdu

Why Career counseling is Important for Best Feature Read in Urdu. 

ہماری نا کامیاں کیوں کم نہیں ہوتیں اور کیرئیر کونسلنگ کیوں ضروری ہے ؟


زندگی اتنی آسان نہیں ہوتی جتنا ہم اس کو آسا ن لیتے ہیں ہمیں اکثر اس بات کا احسا س ہوتا ہے کہ ہم آخر نا کام کیوں ہو جاتے ہیں حالانکہ ہم ایماندار ، محنتی اور وفا دار ہوتے ہیں ہم اپنے کام کو پوری ایمانداری سے کرتے ہیں لیکن پھر بھی ناکامی داغ دامن گیر ہوتی ہے۔ آخر کیوں؟

ہماری نا کامیاں کیوں کم نہیں ہوتیں اور کیرئیر کونسلنگ کیوں ضروری ہے ؟


 ان سب کے جواب جاننے کے لیے آپ کو لائف کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے بلکل
 ویسے ہی جیسے ہمیں نارمل زندگی میں ڈاکڑز کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ڈاکڑ اور ایک فیملی ڈاکٹر بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمارے خاندانی مزاج اور مسا ئل سے بھی اچھی طرح آگا ہ ہوتا ہےویسے ہی کامیا بی کے لیے کیرئیر کونسلنگ ضروری ہے۔
تو دوستو ہو سکتا ہے آپ نے اپنے تعلیمی میدان میں بہت اچھا پرفارم کیا ہو لیکن میں نے اکثر محسوس کیا ہے کہ بہت سے اچھے تعلیمی کردار کے ساتھ بھی لوگ اپنی پرسنل زندگی میں بہت ناکام نظر آتے ہیں۔
 ایسا کیو ں تومیرے پاس اس کا واحد جواب ہے آپ کو کسی اچھے لائف کوچ کی ضرورت ہے۔ 

آپ اپنے سارے مسا ئل اس سے شیر کر سکتے ہیں اور وہ آپ کی بہتر رہنمائی کر سکتا ہے۔ یقینا وہ آپ کا ایک اچھا کوچ ہی نیہں بلکہ ایک اچھا دوست بھی ہوتا ہے۔ تو کیا آپ تیا ر ہیں ۔ اگر اپ اپنے کیریئر کے حوالے سے کچھ جانا چاہتے ہیں تو ہمیں کمنٹس کیجیے ہمیں میل کیجیے اور اپنے مسائل کے بارے بہترین رائے لیجیے ! ہم پر امید ہیں کہ ہماری یہ فری سروس آپ کے لیے نا صرف مفید ہو گی بلکہ ہمارے لیے بھی کار خیر کا سبب بنے گی۔ تو آئیے اپنے بارے اپنے ادارے کے بارے کسی بھی مسلیے کے حل کے لیے ہمارا انتخاب کیجیے ہم اپ کو بہتر خدمات دینے کے لیے کو شا ں ہیں۔ 

 ہماری نا کامیاں کیوں کم نہیں ہوتیں

جیسا کہ پہلے ڈسکس ہو چکا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں صر ف اچھی ڈگری کا ہونا ہی کافی نیہں ہے ہمیں اپنے معاملا ت اور حقائق کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ ایک اچھے کو چ کی ضرورت ہوتی ہے وہ اچھا کوچ آپ کی والد ہ ہو سکتی ہے، آپ کا کوئی اچھا دوست ہو سکتا ہے، آپ کا ایک استا د ہو سکتا ہے یا آپ کے والد صا حب ہو سکتے ہیں اگر ان تمام مواقع میں سے آپ ابھی تک مستفید نیہں ہو سکے تہ میرے خیا ل میں آپ کو ایک پرائیویٹ کوچ کی ضرورت ہے۔ تاکہ آپ اپنی ناکامیو ں سے نکل کر ایک کامیاب زندگی گزار سکیں۔ 

کیا اچھا کوچ آپ کے تمام مسائل کو حل کرتا ہے۔ 

کبھی نیہں ! کوچ کبھی بھی آپ کے مسائل کو حل نہیں کرتا وہ صرف رہنما ئی کرتا ہے وہ آپ کو لڑنے کے لیے تیا ر کرتا ہے اور آپ کو حوصلہ دیتا ہے کہ مسلیے کا حل کیسے نکا لا جائے ۔ آپ نے بھی اکثر دیکھا ہو گا کہ ہم دوسروں کے مسائل حل کرنے میں بہت اچھی مہارت رکھتے ہوتے ہیں اور اکثر اپنے انیی مسائل کو حل کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ 
تو ایک اچھا کوچ آپ کو رائے مہیا کرتا ہے، آپ کو لگن اور شوق کے ساتھ آگے بڑھنے کا شوق دلا تا ہے اور بہتری کی امید زندہ رکھنے کا ہنر سکھا تا ہے۔ اس کا کام امید کو زندہ رکھنا ہوتا ہے تاکہ آپ زند ہ رہ سکیں ۔ کیو ں کہ جہاں امید ختم ہو وہا ں زندگی کا وجود بہت کم ملتا ہے۔ 

تو آج ہی کسی اچھے دوست ، اپنی والدہ ، اپنے اچھے استا د یا پھر ہم سے شیر کیجیے ۔ بھروسہ رکھیے ایک اچھا کوچ آپ کے پرسنل میٹرز کو ہمیشہ پرسنلی تحفظ کے ساتھ نبھاتاہے بلکل ویسے ہی جیسے آپ کا فیملی ڈاکٹر مٰیں پر امید ہوں کہ آُپ اپنے کرئیر اور اپنی لائف کو بہتر کرنے کے لیے آج ہی کسی اچھے کوچ کا انتخاب کریں گے۔ اور دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے مسائل کو آسانیوں کے ساتھ حل 
فرمائیے آمین۔ 


This is Career Development blog to provide counseling for your Career. There are so many career couching free online courses test for you let apply. Online Education courses for free studies free online courses and all kind of Training material is available here let fine Counseling and Coach helping material in .ppt slides. There are unlimited Slides collection for training and Capacity building. School students , Trainer , Jobs seekers and every one can get help form this blog to start a bright feature. Let fallow us for more productive posts. 

 
Blogger Templates